یُوحنّا 18:36 URD

36 یِسُوع نے جواب دِیا کہ میری بادشاہی اِس دُنیا کی نہیں ۔ اگر میری بادشاہی دُنیا کی ہوتی تو میرے خادِم لڑتے تاکہ مَیں یہُودِیوں کے حوالہ نہ کِیا جاتا ۔ مگر اب میری بادشاہی یہاں کی نہیں۔

پڑھیں مکمل باب یُوحنّا 18

سیاق و سباق میں یُوحنّا 18:36 لنک