یُوحنّا 18:37 URD

37 پِیلا طُس نے اُس سے کہا پس کیا تُو بادشاہ ہے؟یِسُو ع نے جواب دِیا تُو خُود کہتا ہے کہ مَیں بادشاہ ہُوں ۔ مَیں اِس لِئے پَیدا ہُؤا اور اِس واسطے دُنیا میں آیاہُوں کہ حق پر گواہی دُوں ۔ جو کوئی حقّانی ہے میری آواز سُنتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یُوحنّا 18

سیاق و سباق میں یُوحنّا 18:37 لنک