یُوحنّا 18:38 URD

38 پِیلاطُس نے اُس سے کہا حق کیا ہے؟ یہ کہہ کر وہ یہُودِیوں کے پاس پِھر باہِر گیا اور اُن سے کہا کہ مَیں اُس کا کُچھ جُرم نہیں پاتا۔

پڑھیں مکمل باب یُوحنّا 18

سیاق و سباق میں یُوحنّا 18:38 لنک