یُوحنّا 5:18 URD

18 اِس سبب سے یہُودی اَور بھی زِیادہ اُسے قتل کرنے کی کوشِش کرنے لگے کہ وہ نہ فقط سَبت کا حُکم توڑتا بلکہ خُدا کو خاص اپنا باپ کہہ کر اپنے آپ کو خُدا کے برابر بناتا تھا۔

پڑھیں مکمل باب یُوحنّا 5

سیاق و سباق میں یُوحنّا 5:18 لنک