یُوحنّا 5:19 URD

19 پس یِسُو ع نے اُن سے کہا مَیں تُم سے سچ کہتا ہُوں کہ بیٹا آپ سے کُچھ نہیں کر سکتا سِوا اُس کے جو باپ کو کرتے دیکھتا ہے کیونکہ جِن کاموں کو وہ کرتا ہے اُنہیں بیٹا بھی اُسی طرح کرتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یُوحنّا 5

سیاق و سباق میں یُوحنّا 5:19 لنک