یُوحنّا 8:54 URD

54 یِسُو ع نے جواب دِیا اگر مَیں آپ اپنی بڑائی کرُوں تو میری بڑائی کُچھ نہیں لیکن میری بڑائی میرا باپ کرتا ہے جِسے تُم کہتے ہو کہ ہمارا خُدا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یُوحنّا 8

سیاق و سباق میں یُوحنّا 8:54 لنک