یُوحنّا 8:55 URD

55 تُم نے اُسے نہیں جانا لیکن مَیں اُسے جانتا ہُوں اور اگر کہُوں کہ اُسے نہیں جانتا تو تُمہاری طرح جُھوٹا بنُوں گا مگر مَیں اُسے جانتا اور اُس کے کلام پر عمل کرتا ہُوں۔

پڑھیں مکمل باب یُوحنّا 8

سیاق و سباق میں یُوحنّا 8:55 لنک