احبار 10:3 URD

3 تب مُوسیٰ نے ہارُون سے کہا یہ وُہی بات ہے جو خُداوند نے کہی تھی کہ جو میرے نزدِیک آئیں ضرُور ہے کہ وہ مُجھے مُقدّس جانیں اور سب لوگوں کے آگے میری تمجِید کریں اور ہارُون چُپ رہا۔

پڑھیں مکمل باب احبار 10

سیاق و سباق میں احبار 10:3 لنک