احبار 10:4 URD

4 پِھر مُوسیٰ نے میسائیل اور الصفن کو جو ہارُون کے چچا عُزِّی ایل کےبیٹے تھے بُلا کر اُن سے کہا نزدِیک آؤ اور اپنے بھائیوں کو مَقدِس کے سامنے سے اُٹھا کر لشکرگاہ کے باہر لے جاؤ۔

پڑھیں مکمل باب احبار 10

سیاق و سباق میں احبار 10:4 لنک