احبار 15:23 URD

23 اور اگر اُس کا خُون اُس کے بِستر پر یا جِس چِیز پر وہ بَیٹھی ہو اُس پر لگا ہُؤا ہو اور اُس وقت کوئی اُس چِیز کو چُھوئے تو وہ شام تک ناپاک رہے۔

پڑھیں مکمل باب احبار 15

سیاق و سباق میں احبار 15:23 لنک