احبار 15:24 URD

24 اور اگر مَرد اُس کے ساتھ صُحبت کرے اور اُس کے حَیض کا خُون اُسے لگ جائے تو وہ سات دِن تک ناپاک رہے گا اور ہر ایک بِستر جِس پر وہ مَرد سوئے گا ناپاک ہو گا۔

پڑھیں مکمل باب احبار 15

سیاق و سباق میں احبار 15:24 لنک