احبار 16:13 URD

13 اور اُس بخُور کو خُداوند کے حضُور آگ میں ڈالے تاکہ بخُور کا دُھواں سرپوش کو جو شہادت کے صندُوق کے اُوپر ہے چُھپا لے کہ وہ ہلاک نہ ہو۔

پڑھیں مکمل باب احبار 16

سیاق و سباق میں احبار 16:13 لنک