احبار 16:14 URD

14 پِھر وہ اُس بچھڑے کا کُچھ خُون لے کر اُسے اپنی اُنگلی سے مشرِق کی طرف سرپوش کے اُوپر چِھڑکے اور سرپوش کے آگے بھی کُچھ خُون اپنی اُنگلی سے سات بار چِھڑکے۔

پڑھیں مکمل باب احبار 16

سیاق و سباق میں احبار 16:14 لنک