احبار 9:18 URD

18 اور اُس نے بَیل اور مینڈھے کو جو لوگوں کی طرف سے سلامتی کے ذبِیحے تھے ذبح کِیا اور ہارُون کے بیٹوں نے خُون اُسے دِیا اور اُس نے اُس کو مذبح پر گِرداگِرد چِھڑکا۔

پڑھیں مکمل باب احبار 9

سیاق و سباق میں احبار 9:18 لنک