احبار 9:19 URD

19 اور اُنہوں نے بَیل کی چربی کو اور مینڈھے کی موٹی دُم کو اور اُس چربی کو جِس سے انتڑیاں ڈھکی رہتی ہیں اور دونوں گُردوں اور جِگر پر کی جِھلّی کو بھی اُسے دِیا۔

پڑھیں مکمل باب احبار 9

سیاق و سباق میں احبار 9:19 لنک