احبار 9:22 URD

22 اور ہارُون نے جماعت کی طرف اپنے ہاتھ بڑھا کر اُن کو برکت دی اور خطا کی قُربانی اور سوختنی قُربانی اور سلامتی کی قُربانی گُذران کر نِیچے اُتر آیا۔

پڑھیں مکمل باب احبار 9

سیاق و سباق میں احبار 9:22 لنک