احبار 9:23 URD

23 اور مُوسیٰ اور ہارُون خَیمۂِ اِجتماع میں داخِل ہُوئے اور باہر نِکل کر لوگوں کو برکت دی ۔ تب سب لوگوں پر خُداوند کا جلال نمودار ہُؤا۔

پڑھیں مکمل باب احبار 9

سیاق و سباق میں احبار 9:23 لنک