احبار 9:24 URD

24 اور خُداوند کے حضُور سے آگ نِکلی اور سوختنی قُربانی اور چربی کو مذبح کے اُوپر بھسم کر دِیا ۔ لوگوں نے یہ دیکھ کر نعرے مارے اور سرنِگُوں ہو گئے۔

پڑھیں مکمل باب احبار 9

سیاق و سباق میں احبار 9:24 لنک