اِستِثنا 11:17 URD

17 اور خُداوند کا غضب تُم پر بھڑکے اور وہ آسمان کو بند کر دے تاکہ مینہ نہ برسے اور زمِین میں کُچھ پَیداوار نہ ہو اور تُم اِس اچھّے مُلک سے جو خُداوند تُم کو دیتا ہے جلد فنا ہو جاؤ۔

پڑھیں مکمل باب اِستِثنا 11

سیاق و سباق میں اِستِثنا 11:17 لنک