اِستِثنا 11:31 URD

31 اور تُم یَردن پار اِسی لِئے جانے کو ہو کہ اُس مُلک پر جو خُداوند تُمہارا خُدا تُم کو دیتا ہے قبضہ کرو اور تُم اُس پر قبضہ کرو گے بھی اور اُسی میں بسو گے۔

پڑھیں مکمل باب اِستِثنا 11

سیاق و سباق میں اِستِثنا 11:31 لنک