23 فقط اِتنی اِحتیاط ضرُور رکھنا کہ تُو خُون کو نہ کھانا کیونکہ خُون ہی تو جان ہے ۔ سو تُو گوشت کے ساتھ جان کو ہرگِز نہ کھانا۔
پڑھیں مکمل باب اِستِثنا 12
سیاق و سباق میں اِستِثنا 12:23 لنک