اِستِثنا 15:16 URD

16 اور اگر وہ اِس سبب سے کہ اُسے تُجھ سے اور تیرے گھرانے سے مُحبّت ہو اور وہ تیرے ساتھ خُوشحال ہو تُجھ سے کہنے لگے کہ مَیں تیرے پاس سے نہیں جاتا۔

پڑھیں مکمل باب اِستِثنا 15

سیاق و سباق میں اِستِثنا 15:16 لنک