اِستِثنا 19:3 URD

3 اور تُو ایک راستہ بھی اپنے لِئے تیّار کرنا اور اپنے اُس مُلک کی زمِین کو جِس پر خُداوند تیرا خُدا تُجھ کو قبضہ دِلاتا ہے تِین حِصّے کرنا تاکہ ہر ایک خُونی وہِیں بھاگ جائے۔

پڑھیں مکمل باب اِستِثنا 19

سیاق و سباق میں اِستِثنا 19:3 لنک