اِستِثنا 22:14 URD

14 شرمناک باتیں اُس کے حق میں کہے اور اُسے بدنام کرنے کے لِئے یہ دعویٰ کرے کہ مَیں نے اِس عَورت سے بیاہ کِیا اور جب میں اُس کے پاس گیا تو مَیں نے کُنوارے پن کے نِشان اُس میں نہیں پائے۔

پڑھیں مکمل باب اِستِثنا 22

سیاق و سباق میں اِستِثنا 22:14 لنک