اِستِثنا 23:19 URD

19 تُو اپنے بھائی کو سُود پر قرض نہ دینا خواہ وہ رُوپَے کا سُود ہو یا اناج کا سُود یا کِسی اَیسی چِیز کا سُود ہو جو بیاج پر دی جایا کرتی ہے۔

پڑھیں مکمل باب اِستِثنا 23

سیاق و سباق میں اِستِثنا 23:19 لنک