اِستِثنا 23:21 URD

21 جب تُو خُداوند اپنے خُدا کی خاطِر مَنّت مانے تو اُس کے پُورا کرنے میں دیر نہ کرنا اِس لِئے کہ خُداوند تیرا خُدا ضرُور اُس کو تُجھ سے طلب کرے گا تب تُو گُنہگار ٹھہرے گا۔

پڑھیں مکمل باب اِستِثنا 23

سیاق و سباق میں اِستِثنا 23:21 لنک