اِستِثنا 23:5 URD

5 لیکن خُداوند تیرے خُدا نے بلعا م کی نہ سُنی بلکہ خُداوند تیرے خُدا نے تیرے لِئے اُس لَعنت کو برکت سے بدل دِیا اِس لِئے کہ خُداوند تیرے خُدا کو تُجھ سے مُحبّت تھی۔

پڑھیں مکمل باب اِستِثنا 23

سیاق و سباق میں اِستِثنا 23:5 لنک