20 جب تُو اپنے زَیتُون کے درخت کو جھاڑے تو اُس کے بعداُس کی شاخوں کو دوبارہ نہ جھاڑنا بلکہ وہ پردیسی اور یتِیم اور بیوہ کے لِئے رہے۔
پڑھیں مکمل باب اِستِثنا 24
سیاق و سباق میں اِستِثنا 24:20 لنک