اِستِثنا 26:17 URD

17 تُو نے آج کے دِن اِقرار کِیا ہے کہ خُداوند تیرا خُدا ہے اور تُو اُس کی راہوں پر چلے گا اور اُس کے آئِین اور فرمان اور احکام کو مانے گا اور اُس کی بات سُنے گا۔

پڑھیں مکمل باب اِستِثنا 26

سیاق و سباق میں اِستِثنا 26:17 لنک