اِستِثنا 26:5 URD

5 پِھر تُو خُداوند اپنے خُدا کے حضُور یُوں کہنا کہ میرا باپ ایک ارامی تھا جو مَرنے پر تھا ۔ وہ مِصر میں جا کر وہاں رہا اور اُس کے لوگ تھوڑے سے تھے اور وہِیں وہ ایک بڑی اور زورآوراور کثِیرُالتّعداد قَوم بن گیا۔

پڑھیں مکمل باب اِستِثنا 26

سیاق و سباق میں اِستِثنا 26:5 لنک