اِستِثنا 28:65 URD

65 اُن قَوموں کے بِیچ تُجھ کو چَین نصِیب نہ ہو گا اور نہ تیرے پاؤں کے تلوے کو آرام مِلے گا بلکہ خُداوند تُجھ کو وہاں دِلِ لرزان اور آنکھوں کی دُھندلاہٹ اور جی کی کُڑھن دے گا۔

پڑھیں مکمل باب اِستِثنا 28

سیاق و سباق میں اِستِثنا 28:65 لنک