اِستِثنا 28:68 URD

68 اور خُداوند تُجھ کو کشتِیوں میں چڑھا کر اُس راستہ سے مِصر میں لَوٹا لے جائے گا جِس کی بابت مَیں نے تُجھ سے کہا کہ تُو اُسے پِھر کبھی نہ دیکھنا اور وہاں تُم اپنے دُشمنوں کے غُلام اور لَونڈی ہونے کے لِئے اپنے کو بیچو گے پر کوئی خرِیدار نہ ہو گا۔

پڑھیں مکمل باب اِستِثنا 28

سیاق و سباق میں اِستِثنا 28:68 لنک