اِستِثنا 31:8 URD

8 اور خُداوند ہی تیرے آگے آگے چلے گا ۔ وہ تیرے ساتھ رہے گا ۔ وہ تُجھ سے نہ دست بردار ہو گا نہ تُجھے چھوڑے گا سو تُو خَوف نہ کر اور بے دِل نہ ہو۔

پڑھیں مکمل باب اِستِثنا 31

سیاق و سباق میں اِستِثنا 31:8 لنک