اِستِثنا 32:15 URD

15 لیکن یسُورُو ن موٹا ہو کر لاتیں مارنے لگا۔تُو موٹا ہو کر لدّھڑ ہو گیا ہے اور تُجھ پر چربی چھا گئی ہے۔تب اُس نے خُدا کو جِس نے اُسے بنایا چھوڑدیااور اپنی نجات کی چٹان کی حقارت کی۔

پڑھیں مکمل باب اِستِثنا 32

سیاق و سباق میں اِستِثنا 32:15 لنک