22 اِس لِئے کہ میرے غُصّہ کے مارے آگ بھڑکاُٹھی ہےجو پاتال کی تَہ تک جلتی جائے گیاور زمِین کو اُس کی پَیداوار سمیت بھسم کر دے گیاور پہاڑوں کی بُنیادوں میں آگ لگا دے گی۔
پڑھیں مکمل باب اِستِثنا 32
سیاق و سباق میں اِستِثنا 32:22 لنک