4 وہ وُہی چٹان ہے ۔ اُس کی صنعت کامِل ہےکیونکہ اُس کی سب راہیں اِنصاف کی ہیں۔وہ وفادار خُدا اور بدی سے مُبرّا ہے۔وہ مُنصِف اور برحق ہے۔
پڑھیں مکمل باب اِستِثنا 32
سیاق و سباق میں اِستِثنا 32:4 لنک