43 اَے قَومو! اُس کے لوگوں کے ساتھ خُوشی مناؤکیونکہ وہ اپنے بندوں کے خُون کا اِنتِقام لے گااور اپنے مُخالِفوں کو بدلہ دے گااور اپنے مُلک اور لوگوں کے لِئے کفّارہ دے گا۔
پڑھیں مکمل باب اِستِثنا 32
سیاق و سباق میں اِستِثنا 32:43 لنک