اِستِثنا 32:49 URD

49 تُو اِس کوہِ عَبارِیم پر چڑھ کر نبُو کی چوٹی کو جا جو یرِیحُو کے مُقابِل مُلکِ موآب میں ہے اور کنعا ن کے مُلک کو جِسے مَیں مِیراث کے طَور پر بنی اِسرائیل کو دیتا ہُوں دیکھ لے۔

پڑھیں مکمل باب اِستِثنا 32

سیاق و سباق میں اِستِثنا 32:49 لنک