11 اَے خُداوند! تُو اُس کے مال میں برکت دےاور اُس کے ہاتھوں کی خِدمت کو قبُول کر۔جو اُس کے خِلاف اُٹھیں اُن کی کمر توڑ دےاور اُن کی کمر بھی جِن کو اُس سے عداوت ہے تاکہ وہپِھر نہ اُٹھیں۔
پڑھیں مکمل باب اِستِثنا 33
سیاق و سباق میں اِستِثنا 33:11 لنک