29 مُبارک ہے تُو اَے اسرائیل !تُو خُداوند کی بچائی ہُوئی قَوم ہے سو کَون تیری مانِندہے ؟وُہی تیری مدد کی سِپراور تیرے جاہ و جلال کی تلوار ہے۔تیرے دُشمن تیرے مُطِیع ہوں گےاور تُو اُن کے اُونچے مقاموں کو پامال کرے گا۔
پڑھیں مکمل باب اِستِثنا 33
سیاق و سباق میں اِستِثنا 33:29 لنک