اِستِثنا 34:8 URD

8 اور بنی اِسرائیل مُوسیٰ کے لِئے موآب کے مَیدانوں میں تِیس دِن تک روتے رہے ۔ پِھر مُوسیٰ کے لِئے ماتم کرنے اور رونے پِیٹنے کے دِن ختم ہُوئے۔

پڑھیں مکمل باب اِستِثنا 34

سیاق و سباق میں اِستِثنا 34:8 لنک