اِستِثنا 5:1 URD

1 پِھر مُوسیٰ نے سب اِسرائیلِیوں کو بُلوا کر اُن کو کہا اَے اِسرائیلِیو! تُم اُن آئِین اور احکام کو سُن لو جِن کو مَیں آج تُم کو سُناتا ہُوں تاکہ تُم اُن کو سِیکھ کر اُن پر عمل کرو۔

پڑھیں مکمل باب اِستِثنا 5

سیاق و سباق میں اِستِثنا 5:1 لنک