اِستِثنا 5:15 URD

15 اور یاد رکھنا کہ تُو مُلکِ مِصر میں غُلام تھا اور وہاں سے خُداوند تیرا خُدا اپنے زورآور ہاتھ اور بُلند بازُو سے تُجھ کو نِکال لایا ۔ اِس لِئے خُداوند تیرے خُدا نے تُجھ کو سبت کے دِن کو ماننے کا حُکم دِیا۔

پڑھیں مکمل باب اِستِثنا 5

سیاق و سباق میں اِستِثنا 5:15 لنک