اِستِثنا 5:24 URD

24 اور تُم کہنے لگے کہ خُداوند ہمارے خُدا نے اپنی شَوکت اور عظمت ہم کو دِکھائی اور ہم نے اُس کی آواز آگ میں سے آتی سُنی ۔ آج ہم نے دیکھ لِیا کہ خُداوند اِنسان سے باتیں کرتا ہے تَو بھی اِنسان زِندہ رہتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب اِستِثنا 5

سیاق و سباق میں اِستِثنا 5:24 لنک