اِستِثنا 7:24 URD

24 اور وہ اُن کے بادشاہوں کو تیرے قابُو میں کر دے گا اور تُو اُن کا نام صفحۂِ روزگار سے مِٹا ڈالے گا اور کوئی مَرد تیرا سامنا نہ کر سکے گا یہاں تک کہ تُو اُن کو نابُود کر دے گا۔

پڑھیں مکمل باب اِستِثنا 7

سیاق و سباق میں اِستِثنا 7:24 لنک