اِستِثنا 8:16 URD

16 اور تُجھ کو بیابان میں وہ مَنّ کِھلایا جِسے تیرے باپ دادا جانتے بھی نہ تھے تاکہ تُجھ کو عاجِز کرے اور تیری آزمایش کر کے آخِر میں تیرا بھلا کرے۔

پڑھیں مکمل باب اِستِثنا 8

سیاق و سباق میں اِستِثنا 8:16 لنک