اِستِثنا 8:20 URD

20 جِن قَوموں کو خُداوند تُمہارے سامنے ہلاک کرنے کو ہے اُن ہی کی طرح تُم بھی خُداوند اپنے خُدا کی بات نہ ماننے کے سبب سے ہلاک ہو جاؤ گے۔

پڑھیں مکمل باب اِستِثنا 8

سیاق و سباق میں اِستِثنا 8:20 لنک