حِزقی ایل 1:23 URD

23 اور اُس فضا کے نِیچے اُن کے پر ایک دُوسرے کی سِیدھ میں تھے ۔ ہر ایک کے دو پروں سے اُن کے بدنوں کا ایک پہلُو اور دو پروں سے دُوسرا پہلُو ڈھنپا تھا۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 1

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 1:23 لنک