حِزقی ایل 1:24 URD

24 اور جب وہ چلے تو مَیں نے اُن کے پروں کی آواز سُنی گویا بڑے سَیلاب کی آواز یعنی قادرِ مُطلق کی آواز اور اَیسی شور کی آواز ہُوئی جَیسی لشکر کی آواز ہوتی ہے ۔ جب وہ ٹھہرتے تھے تو اپنے پروں کو لٹکا دیتے تھے۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 1

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 1:24 لنک