حِزقی ایل 10:1 URD

1 تب مَیں نے نِگاہ کی اور کیا دیکھتا ہُوں کہ اُس فضا پر جو کرُّوبِیوں کے سر کے اُوپر تھی ایک چِیز نِیلم سی دِکھائی دی اور اُس کی صُورت تخت کی سی تھی۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 10

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 10:1 لنک